مندرجات کا رخ کریں

معتب بن عوف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
معتب بن عوف
معلومات شخصیت
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں مہمات نبوی کی فہرست ،  غزوہ احد ،  غزوہ خندق ،  غزوۂ بدر   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معتب بن عوف غزوہ بدر میں شریک مہاجرصحابی تھے۔ انھیں معتب بن حمراء الخزاعی بھی کہا جاتا ہے حمراء ان کا والدہ کا نام تھا[1]۔

نسب

[ترمیم]
  • پورا نام معتب بن عوف بن عامر بن الفضل بن عفيف بن کلیب بن حبشیہ بن سلول بن کعب بن عمر و الخزاعی السلولی ہے ، انھیں عيهامةبھی کہا جاتا ہے- یہ بنو مخزوم کے حلیف تھے مدینہ اورحبشہ کی طرف دوسری ہجرت کی تھی[2]ان کی کنیت ابو عوف الخزاعی57ھ میں وفات ہوئی[3]

(اور یہ وہ آدمی ہے جسے عیہامہ بن کلیب بن سلول بن کعب از بنو خزاعہ کہا جاتا ہے) بنو مخزوم بن نقط و معتب بن عوف بن عامر سے تھے جو بنو خزاعہ سے ان کے حلیف تھے، ان کی کوئی اولاد نہ تھی۔ انھوں نے رسول اکرم رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینے کو ہجرت کی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں اور ثعلبہ بن حاطب الانصاری کے درمیان مواخات قائم کردی تھی۔ انھوں نے 57ھ میں وفات پائی۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تبصير المنتبہ بتحرير المشتبہ
  2. البداية والنهاية ابن کثیر
  3. تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام
  4. اسد الغابہ و طبقات ابن سعد